Best Wall Stickers

پوٹیٹو کرسپی

آلو چار عدد کدوکش کئے ہوئے

کارن فلور ایک کپ

کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

چائنیز نمک آدھا کھانے کا چمچ

نمک حسب ذائقہ

تیل تلنے کیلئے

کیچپ ایک کپ سرونگ کے لئے


پہلے آلوؤں کو پانی میں بھیگو لیں۔

 پھر ان آلوؤں کو ایک پیالے میں نکال لیں، اور اس پر کارن فلور، کالی مرچ، چائنیز نمک اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔

 پھر اس کو تیل میں ڈال کر فرائی کرلیں۔

 اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
پوٹیٹو کرسپی پوٹیٹو کرسپی Reviewed by WafaSoft on May 21, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.