Best Wall Stickers

شِفا ملنے نہ ملنے کا راز

 مفسّرِ قراٰن، حکیمُ الاْمَّت، حضرتِ مفتی احمدیار خان علیہ رحمۃ المنّان مذکورہ حدیثِ پاک کے تحت مِراٰۃ شرحِ مشکوٰۃ جلد6 صَفْحَہ 2۱4 پر صاحِبِ مِرقاۃ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے حوالے سے نَقْل فرماتے ہیں :''جب اللہ عَزَّوَجَلَّ کسی بیمار کی شِفانہیں چاہتا تو دواء اور مَرَض کے درمیان ایک فِرشتے کے ذَرِیْعے آڑ کر دیتا ہے جس کی وجہ سے دواء مَرَض پر واقِع نہیں ہوتی، جب شِفا کا ارادہ ہوتا ہے تو وہ پردہ ہٹا دیا جاتا ہے جس سے دواء مرض پر واقِع ہوتی ہے اور شِفاء ہو جاتی ہے۔''

(مرقاۃ المفاتیح، ج8ص289تحتَ الحدیث4515دار الفکر بیروت)

شِفا ملنے نہ ملنے کا راز شِفا ملنے نہ ملنے کا راز Reviewed by WafaSoft on May 24, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.