Best Wall Stickers

دم کا قیم

ترکیب
قیمے میں نمک مرچ، ادرک لہسن پیسٹ، کالی مرچ لگا کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں. 
اب پین میں مونگ پھلی، کھوپرا، چیرونجی، خشخاش کو بھون کر ٹھنڈا کریں اور ان کا پیسٹ بنا لیں. 
اور اس پیسٹ میں دو چار چمچ دہی شامل کر لیں. کسی برتن میں تیل ڈال کر پیاز کو سنہری ہونے تک تل لیں، پھر اس میں بھونے ہوئے مسالوں کا پیسٹ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں. اب اس میں قیمہ ڈال کر دھیمی آنچ پر تب تک پکائیں جب تک کہ سارا پانی خشک نہ ہوجائے. پانی خشک ہونے کے بعد تھوڑا سا گرم مصالحہ پاؤڈر، ہرا دھنیہ، لیموں کا رس ڈال کر مزید کچھ دیر بھون لیں.
پھر جیسے چاہیں سرو کریں.
دم کا قیم دم کا قیم Reviewed by WafaSoft on May 20, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.