Best Wall Stickers

آلو کے کباب

آلو آدھا کلو ( کدّو کش کرکے پانی اچھی طرح نکال لیں)

(آلو چھیل کر دھو لیں ، اُس کے بعد کش کریں )

ہرا دھنیا ۔ تھوڑا سا۔

گرم مصالحہ ۔ 2 چائے کے چمچ۔

نمک۔ حسبِ ذائقہ۔

پسی سرخ مرچ۔ دو چائے کے چمچ۔
انڈا 2 عدد۔

میدہ آدھی پیالی۔

کالی مرچ ۔ آدھا چائے کا چمچ۔

آئل ۔ تلنے کے لیئے۔

کدّو کش کیئے ہوئے آلوؤں کو سارے مصالحے لگا کر دو گھنٹے کے لیئے فریج میں رکھ دیں پھر نکال کر پکوڑوں کی طرح تل لیں اور چٹنی یا کیچپ کے ساتھ مزے سے کھائیں۔
آلو کے کباب آلو کے کباب Reviewed by WafaSoft on May 21, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.