Best Wall Stickers

ہرے مصالحے کی مچھلی

سب سے پہلے مچھلی کو سرکہ اور نمک لگا کراچھی طرح دھو لیں
پھر ہرا دھنیا اور چھ ہری مرچیں اور لہسن کی باریک چٹنی پیس لیں
ایک پھیلی ہوئی دیگچی میں ایک کھانا کھانے کا چمچہ تیل لے کر ڈال دیں
اس میں چٹنی ٹماٹر اور کڑی پتہ ڈال کر اچھی طرح سے بھون لیں
پھر اس میں لیموں کا رس چھڑک دیں
مچھلی کو الگ سے اچھی طرح سے فرائی کریں
جب فرائی ہوجائے تو چٹنی میں پھیلا کر ڈال دیں
اوپر سے لیموں کا رس چھڑک دیں اور ثابت ہری مرچ ڈال کر دم پر رکھ دیں
یہ ڈش تقریباً بیس منٹ کے بعد تیار ہوجائے گی
ہرے مصالحے کی مچھلی ہرے مصالحے کی مچھلی Reviewed by WafaSoft on May 20, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.