Best Wall Stickers

قیمے کے پکوڑے

قیمے کے پکوڑے
قیمہ ------ ایک پاؤ

اجوائن ---- ایک چٹکی

زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ

ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ

ہرا دھنیا ----- ایک چوتھائی گڈی

پودینہ ------ ایک چوتھائی گڈی

لیموں ----- ایک عدد

نمک ----- ایک چائے کا چمچ

لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ

پیاز ----- ایک عدد

بیسن کو گرم پانی ملا کر پھینٹ کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں- اب قیمہ اور تمام اجزاﺀ بیسن میں شامل کر کے دس منٹ کے لیے رکھ دیں- پھر کڑاہی میں تیل گرم کر کے ہلکی آنچ پر پکوڑے تلیں اور تیار ہونے پر چٹنی کے ساتھ پیش کریں-
قیمے کے پکوڑے قیمے کے پکوڑے Reviewed by WafaSoft on May 21, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.