Best Wall Stickers

مچھلی کا سادہ سالن

مچھلی کے گوشت کو دھو کر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں
نمک، مرچ پاؤڈر، ادرک لہسن کی پیسٹ اور ہری مرچوں کی پیسٹ مچھلی کے ٹکڑوں پہ لگا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ چھوڑ یں
اب گہرے فرائینگ پین یا کڑاہی میں آدھا کپ تیل گرم کر کے تینوں کٹے ہوئے پیاز تل کر سنہری کر لیں

سنہری پیاز میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر تلیں لیکن چمچ سے نہ ہلائیں

برتن کو ہلا کر گوشت کا رخ بدل لیں
اب تمام مصالحہ جس میں گوشت کو آدھے گھنٹے کے لئے رکھا تھا
برتن میں ڈال دیں آنچ دھیمی کر دیں اور اس مصالحے میں مچھلی کو 10-15منٹ تک بھاپ میں پکنے دیں

آخر میں کٹا ہوا ہرا دھنیا چھڑک کر چند منٹ دم پہ رہنے دیں گرم گرم سالن کھانے کیلئے پیش کر یں
مچھلی کا سادہ سالن مچھلی کا سادہ سالن Reviewed by WafaSoft on May 20, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.