Best Wall Stickers

دہی مچھلی

مچھلی پر نمک لگا کر دھولیں
دہی میں نمک، چلی سوس، سویا سوس، لیموں کا رس، گرم مصالحہ پاؤڈر ملا کر اس میں مچھلی ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
اب ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں اور ہری مرچوں کو لمبائی میں کاٹ کر کڑھی پتے کے ساتھ تل کر نکال لیں اور اسی تیل میں مچھلی ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
دیگچی میں چمچہ کو زیادہ چلائیں نہیں اور الگ سے پانی بھی نہ ڈالیں
جب اس پر تیل اوپر آنے لگے تو ڈش میں نکال لیں اور اوپر سے تلے ہوئے کڑھی پتے اور ہری مرچیں ڈال کر روٹی اور سلاد کے ساتھ سرو کر یں
دہی مچھلی دہی مچھلی Reviewed by WafaSoft on May 20, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.