Best Wall Stickers

کھڑے مصالحے کی مچھلی

پیاز کاٹ کر گھی میں ہلکا تل لیں
ہری مرچیں لمبائی کے رخ بیج نکال کر کاٹ لیں
دھنیا، میتھی مرچ، نمک، ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
مچھلی الگ گھی میں تل کر اس مصالحے کو بھون کر اس میں ڈال دیں
اوپر ادرک پیس کر ڈال دیں
ہلکی آنچ پر دیر تک ڈھک کر پکائیں
مچھلی تیار ہے
کھڑے مصالحے کی مچھلی کھڑے مصالحے کی مچھلی Reviewed by WafaSoft on May 20, 2019 Rating: 5

No comments:

Comments

Powered by Blogger.